مارٹن کوبلر نے جنوبی پنجاب کے دوروں کے دوران بنائی گئیں مختلاف وڈیوز کی مدد سے ایک چھوٹا سا ’کلپ‘ تیار کرکے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیا ہے۔

پاکستانیوں نے انہیں ’غیر‘ ملکی کے بجائے ’اپنا‘ سفیر سمجھا، جانا اورمانا۔