8 سالوں میں ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں پر 346.5 روپے خرچ ہوئےNovember 30, 2023ویب ڈیسک0 2016-17 میں 27.5 بلین روپے، 2017-18 میں 30 ارب روپے، 2022-23 میں 116 ارب روپے اور 2023-24 میں 27 ارب روپے خرچ کیے گئے