چودھری شجاعت نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کردیا

اپنے مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں، سابق وزیراعظم کا مشورہ

مری جانے پر عائد پابندی ختم کرنیکا فیصلہ حکومت پنجاب کریگی، وزارت داخلہ

مری جانے والے ناکوں پر پنجاب پولیس تعینات رہے گی، ترجمان

ہوشیار: سردیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ

کے الیکٹرک کو گیس سپلائی میں کمی کا سامنا ہے، ترجمان

ماضی کی حکومتوں نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری پر دستخط کیے، مزمل اسلم کا دعویٰ

گورنر اسٹیٹ بینک کو کس طرح لگانا ہے؟ اس کا طریقہ ہم نے طے کیا، ترجمان وفاقی وزارت خزانہ

ترجمانوں کے اجلاسوں پر خرچ کرنے کے بجائے چینی سستی کردیں، مریم اورنگزیب

ترجمانوں کی ڈیوٹیاں چینی اور آٹے پر کیوں نہیں لگتیں؟، پریس کانفرنس سے خطاب

او آئی سی کانفرنس: اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا

ٹریفک پلان پر 17 دسمبر شب 10 بجے سے 20 دسمبر شب 10 تک عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، ترجمان اسلام آباد پولیس

ملک پر مسلط حکومت خطرناک بیماری سے کم نہیں، ترجمان پی ڈی ایم

مہنگائی مارچ سے پہلے اسلام آباد میں کنونشن ہو گا، حافظ حمد اللہ

این اے 133: تحریک انصاف انتخاب سے آوٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، حسان خاور

ووٹنگ ٹرن آوٹ ثابت کرتا ہے کہ پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں کلین سوئپ کرے گی، ترجمان حکومت پنجاب

افغانستان: پاکستان اور بھارت کے درمیان ابتدائی رابطہ

رابطے کا بنیادی مقصد واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارتی گندم اور ادویات کو افغانستان بھیجنا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز