پولیو مخالف پروپیگنڈے کی وجہ سے بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکارہوگیاہے
پولیو مخالف پروپیگنڈے کی وجہ سے بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکارہوگیاہے
پولیو کے خلاف جنگ میں بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے 8 سال کی شدید مخالفت کے بعد علماء نے پولیو کے قطروں کی مخالفت ترک کرنے کا فیصلہ کیا