26 نومبر احتجاج کیس ، تحریک انصاف کے 12 کارکنوں کو 6 ، 6 ماہ قید

عدالت نے اجتماع اور امن و عامہ ایکٹ 2024 کے تحت درج پہلے کیس کا فیصلہ سنا دیا

عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی رہنمائوں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا،گرفتاری کے بعد رہا

فہرست میں شامل افراد کو ملاقات نہیں کرنے دی جاتی ، باقی کو ملنے دیا جاتا ہے ،صاحبزادہ حامد رضا

جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس ، عمر ایوب ، احمد خان بھچر اور دیگر پر فرد جرم عائد

ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، عدالت نے اگلی پیشی پر گواہان کو طلب کر لیا

سندھ اور پنجاب میں لڑائی ، وفاق میں بھائی بھائی ، ن لیگ اور پی پی کی کھلی منافقت ہے ، بیرسٹر سیف

دونوں جماعتیں "وچوں وچ کھائی جا، اتوں رولا پائی جا" کی عملی تصویر بن چکی ہیں

فواد چوہدری کا حملہ صرف شعیب شاہین نہیں ، تحریک انصاف کے منہ پر بھی طمانچہ ہے ، سیاسی کمیٹی

فواد چوہدری کسی فورم پر خود کو پی ٹی آئی کے نمائندے کے طور پر پیش کرنے کے مجاز نہیں

تحریک انصاف میں مزید تبدیلیاں ، بیرسٹر سیف کو سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

عدیل اقبال پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ، ذیشان ایڈووکیٹ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

صوابی جلسے میں عدم دلچسپی دکھانے والے پارٹی عہدیداروں کیخلاف کارروائی ہو گی ، جنید اکبر

اب ایسا نہیں چلے گا کوئی محنت کرے اور کوئی نہ کرے ، عہدیدار تین دن کے اندر رپورٹ دیں

حکومت نے 26 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کیلئے 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی ، جنید اکبر

پارٹی میں گدھے اور گھوڑوں کو ایک ساتھ نہیں رکھوں گا ، پی ٹی آئی رہنما

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس 11 فروری کو سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر ، رئوف حسن ، اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیا

ٹاپ اسٹوریز