بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کے مورچے تباہApril 30, 2025ویب ڈیسک0 بھارت نے کیانی اور منڈل سیکٹر میں چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا