بھارتی ٹیم کو دھچکا ، آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا ورلڈ کپ سے باہرNovember 4, 2023ویب ڈیسک0 ہاردیک پانڈیا بنگلہ دیش کیخلاف میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہو ئے تھے ، پراسدھ کرشنا اسکواڈ میں شامل