سعودی عرب جانے والے مسافروں کو 48 گھنٹے میں کورونامنفی ٹیسٹ فراہم کرنا لازمی ہو گا
نشستوں کی 60 فیصد بکنگ مکمل ہوتے ہی ٹکٹوں کی فروخت بند کردی جائے گی، ترجمان پاکستان ریلوے
وزیراعظم نے ابتدائی طور پر ایس اوپیزکے ساتھ 30ٹرینیں چلانےکی منظوری دی ہے اور اگر یکم جون تک حالات بہترہوئے توتمام ٹرینیں چلا دیں گے، شیخ رشید
ایسا نہیں ہو سکتا آپ تمام سواریوں کو اجازت دیں اور ریلوے کو نہ دیں، شیخ رشید
پاکستان ریلوے نے عید کے روز سفر کرنے والوں کے لیے کرائے میں 50 فیصد رعایت کا اعلان بھی کر رکھا ہے




