ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی میں قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں
تارکین وطن کی بس میکسیکو امریکہ سرحد کی طرف جا رہی تھی۔
زخمیوں میں سے 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ 5.9 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے
بس رحیم یارخان سےکراچی جارہی تھی
ٹرانسپورٹرز بسیں لائیں ہم سہولیات دیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات
جاں بحق افراد میں دو بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں
دو بسیں آپس میں ریس لگاتے ہوئے ٹکرا گئیں ۔ایک بس کھائی میں جا گری
جدید بسوں میں یومیہ ڈیڑھ لاکھ افراد سفر کرسکیں گے۔
ایک اور ٹریفک حادثے میں 25 افراد زخمی ہو گئے
باراتیوں سے بھری بس کو حادثہ بائی پاس کے قریب پیش آیا ہے۔
بسوں کو ایمبولینس میں تبدیل کرنے والی کمپنی نے دو ڈرائیوروں کی خدمات بھی این ایچ ایس انتظامیہ کے سپرد کی ہیں۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب فیکٹری ملازمین کو لے کر جانے والی بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔
درگاہ حضرت شاہ نورانیؒ کی زیارت کے بعد زائرین کی بس واپس کراچی جارہی تھی کہ راستے میں ناگن چڑھائی پہ الٹ گئی۔













