برٹش ایئرویزکی پرواز 214 مسافروں کو لیکر لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی جو کل صبح 5 بج کر 40 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔
برٹش ایئرویزکی پرواز 214 مسافروں کو لیکر لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی جو کل صبح 5 بج کر 40 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔
برطانوی حکومت نے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں پر قرنطینہ کی شرط عائد کردی
پاک فوج کے ترجمان نے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے پربرطانیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ برٹش ایئرویز کا شکریہ، قوم اورسیکیورٹی فورسز کی جدوجہد رنگ لانےلگی ہے