ساجد سدپارہ نے ایک اور چوٹی بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرلیJuly 20, 2023ویب ڈیسک0 ساجد سدپارہ نے اپنے کیریئر میں بغیر مصنوعی آکسیجن 8 ہزار سے بلند آٹھویں چوٹی سر کی۔