ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

کرم ایجنسی کے مختلف مقامات پر بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

سندھ میں زیادہ تباہی بارشوں سے نہیں، سیم نالوں سے ہوئی: حلیم عادل

آصف زرداری اور صوبائی وزیر صحت کے وی آئی پی ضلع کی حالت دیکھ کر رونا آ رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی

حالیہ بارشوں سے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے، وزیراعظم کو بریفنگ

چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم عمران خان کو مون سون اور حالیہ بارشوں کی صورتحال سے آگاہ کیا

ملک کے بیشتر حصوں میں وقفے وقفے سے بارش

بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کا اجلاس

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کو وزیر اعظم کے استقبال کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔

ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

پاک فوج کے دستے متاثرین کی مدد کے لیےخوشاب پہنچ گئے

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حالیہ بارشوں سے خوشاب کے 10 دیہات زیادہ متاثر ہوئے ہیں

لاہور میں موسلادھار بارش: کئی علاقے زیرآب،حادثات میں 3 افراد جاں بحق

موسلادھار بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر بھی متاثر ہوئی ہے

پنجاب میں بارشوں سے تباہی،8 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، ایک بچہ اور ایک نوجوان بھی شامل ہیں

ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا لیکن میرپور خاص، ٹھٹھہ، بدین، مٹھی اور کراچی میں بارش متوقع ہے

ٹاپ اسٹوریز