مزید بارشوں کا امکان ، سیلاب زدہ علاقوں میں صورتحال مزید خراب ہونیکا خدشہ

برساتی نالوں میں طغیانی اور بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات

مختلف شہروں میں بارش کا امکان ، بعض مقامات پر اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

صوابی ، وزیرستان ، ٹانک کے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آ سکتی ہے ، محکمہ موسمیات

آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ، بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ، گلیشئر پھٹنے کا خدشہ

راولپنڈی ، لاہور ، ملتان سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات

پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں رم جھم، کہیں موسلا دھار بارش

نشیبی علاقے زیرِ آب، درجہ حرارت میں کمی، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد میں شدید بارش کی پیش گوئی، مارگلہ ہلز کے تمام اہم ٹریلز بند

شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر 24 اگست 2025 کو ٹریل 2، 3، 4، 5 اور سیدپور گاؤں کے پیچھے والا ٹریل بند رہے گا۔ 

آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ، سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

راولپنڈی ، لاہور ، ملتان سمیت کئی شہروں میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے ، این ڈی ایم اے

کراچی میں موسلادھار بارش، شہر پانی میں ڈوب گیا، مختلف حادثات میں10 افراد جاں بحق

بارش کے بعد کے الیکٹرک کا ڈسٹری بیوشن نظام تاحال غیر مستحکم ہے

صرف پودے لگانا کافی نہیں، ان کی نگہداشت بھی ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

صرف پودے لگانا کافی نہیں، ان کی نگہداشت بھی ضروری ہے، ایاز صادق

مون سون کا ساتواں اسپیل شروع ، مختلف مقامات پر بارش ، بعض شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

خیبر پختونخوا ، پنجاب اور آزاد کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی آ سکتی ہے ، محکمہ موسمیات

مختلف مقامات پر بارش ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

14 سے 17 اگست کے درمیان موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز