شہید ہونے والے دیگر افراد میں تحصیلدار اور 2 سپاہی شامل ہیں ، ڈی پی او
شہید ہونے والے دیگر افراد میں تحصیلدار اور 2 سپاہی شامل ہیں ، ڈی پی او
26 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں ، پولیس
پولیس اہلکار انسدادِ پولیو مہم ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جا رہے تھے ، بیلوٹ فرش کے علاقے میں نشانہ بن گئے
دھماکے سے گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں