سیکیور ببل میں 25 سے 30 اضافی کھلاڑی رکھنے کی تجویز
سیکیور ببل میں 25 سے 30 اضافی کھلاڑی رکھنے کی تجویز
قوانین کی خلاف ورزی پر انگلش امپائرمائیکل گاف کو قرنطینہ کر دیا گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 ملتوی ہونے کی وجوہات پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئندہ بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی تو کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کردیا جائے گا۔