عدالت نے پمز اسپتال کے موجودہ اسٹاف کیخلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کا حکم بھی دیا
وفاقی وزارت صحت کے مطابق ایم ٹی آئی کے تحت وفاقی میڈیکل ٹیچنگ اداروں اور اسپتالوں کو خود مختاری حاصل ہوسکے گی
ڈاکٹرز نے گورنر ہاؤس کے سامنے دونوں جانب روڈز کو بلاک کر دیا، مظاہرین کو گورنر ہاؤس جانے سے روکنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری بھی مال روڈ پہنچ گئی ۔
خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کونسل کی جانب سے دی جانیوالی والی ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی ہے
ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف نہ صرف حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے بلکہ دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت اس منصوبے سے باز نہ آئی تو احتجاج میں مزید شدت لائی جائیگی۔




