سندھ: گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے سیکیورٹی فیچر والے اسمارٹ کارڈ کا اجراء

صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ اسمارٹ کارڈ سے فوری رجسٹریشن کے ساتھ تحفظ بھی حاصل ہو گا

ٹاپ اسٹوریز