ایمریٹس ایئر لائن نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے پروازوں کی معطلی کی مدت میں 21 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔
ایمریٹس ایئر لائن کا 24 جون سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ صبح چار بجے سے کوئی پرواز اڑان نہیں بھر سکے گی، ترجمان
دبئی ہیلتھ اتھارٹی اور ایمریٹس ایئر لائن نے آج تیونس جانے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر ہی کورونا ٹیسٹ کیا اور سرٹیفکیٹس جاری کردیے
ایمریٹس ایئر لائنز 6 اپریل سے متحدہ عرب امارات سے محدود تعداد میں اپنی پروازیں دوبارہ شروع کرے گی


