ایلون مسک کی اوپن اے آئی خریدنے کی کوشش، مارک زکربرگ سے مالی تعاون کی پیشکش

اوپن اے آئی کی قیادت نے مائیکروسافٹ کے ساتھ شراکت داری سے ادارے کو نقصان پہنچایا, مسک

بھارتی حکومت کے غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات، ایکس کا سخت ایکشن

مودی سرکار تنقید، طنز اور میڈیا رپورٹس کو ہٹوانے کی کوشش کرتی ہے، رائٹرز

تیسری سیاسی جماعت کا اعلان احمقانہ ، ایلون مسک پٹڑی سے اتر گئے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

الیکٹرک گاڑیوں کا لازمی قانون ختم کر دیا ، میری پہلی ذمہ داری امریکی عوام کا تحفظ ہے

ایلون مسک کا امریکا پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

امریکا پارٹی عوام کو حقیقی آزادی اور بااختیار بنانے کیلیے تشکیل دی گئی ، مسک

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا بدر کرنے پر غور

مسک بہت کچھ کھو سکتا ہے شاید جنوبی افریقا واپس جانا پڑے ، امریکی صدر

ایلون مسک کا 5 ٹریلین ڈالر کے حکومتی اخراجات پر شدید ردعمل

نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے، موجودہ نظام ناکام ہو چکا ہے، سربراہ ٹیسلا

ٹرمپ کا بگ بیوٹی فل بل پاگل پن اور تباہ کن ہے، ایلون مسک

یہ بل لاکھوں امریکی ملازمتیں ختم کر دے گا، معیشت کو شدید نقصان پہنچے گا، بانی ٹیسلا اور اسپیس ایکس

ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی ختم ، ایکدوسرے پر سنگین الزامات

ٹرمپ کا نام جنسی اسکینڈلز میں بدنام ایپسٹین کی فائلوں میں موجود ہے ، سربراہ ٹیسلا ، ایلون مسک پاگل ہو چکے ، امریکی صدر

ایلون مسک کی صدر ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید

اربوں ڈالر کی ٹیکس چھوٹ قابل نفرت اور ناقابل برداشت ہے، بل کے حامیوں کو شرم آنی چاہیے، بانی ٹیسلا

ٹیکس بل پر اختلافات ، ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ سے استعفیٰ دیدیا

اضافی اخراجات کم کرنے کا موقع دینے پر صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں ، مسک

ایلون مسک کا آئندہ سیاسی فنڈنگ میں کمی کا اعلان

مستقبل میں مڈٹرم الیکشنز کے لیے مالی معاونت نہ دینے کا عندیہ

چپ رہو کسی نے تمہیں ووٹ نہیں دیا ، ٹرمپ اور ایلون مسک کیخلاف مظاہرے

عوام مخالف پالیسیاں واپس لیکر ایلون مسک کو ملک بدر کیا جائے ، مظاہرین کا مطالبہ

اخراجات میں کمی نہ کی تو امریکا دیوالیہ ہو جائیگا، ایلون مسک

ٹریلین ڈالرخسارے میں کمی کے لیے تیزی سے آگے بڑھنا ہوگا، امریکی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او

ایلون مسک کی اوپن اے آئی خریدنے  کی بولی:  شکریہ ، ایکس بیچنا چاہیں تو بتائیں ، سام آلٹمین

مسک نے اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو 97.4 ارب ڈالر کی پیشکش جمع کرا دی ، امریکی اخبار

ایلون مسک کے محکمے کو کام سے روکنا غلط اور پاگل پن ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

کینیڈا کے امریکی ریاست بن جانے سے ہمیں سبسڈی کا مسئلہ نہیں ہو گا

2024ء ، 5 کھرب پتیوں کی دولت میں 542 ارب ڈالر کا اضافہ ، ایلون مسک پہلے نمبر پر رہے

مارک زکر برگ اور جینسن ہوانگ کی دولت میں بھی اضافہ ، برنارڈ ارنالٹ کے اثاثے کم ہوئے

ایلون مسک کی دولت میں مزید اضافہ ، 447 ارب ڈالر کیساتھ دنیا کے پہلے شخص بن گئے

62.8 ٹیسلا کے حصص کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ایک دن میں دولت میں 62.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا

ایلون مسک کی دولت میں مزید اضافہ ، 348 ارب ڈالر کے مالک بن گئے

صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دولت میں نمایاں اضافہ ہوا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp