ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا

سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کو بھی آج ہیڈ کواٹر طلب کیا گیا، ذرائع ایف آئی اے

چیف الیکشن کمشنر کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں، ملزم گرفتار

ملزم کو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے انکوائری عدالت میں چیلنج کر دی

عدالت ایف آئی اے کو فنڈنگ کیس کی تحقیقات سے روکے۔

منی لانڈرنگ کیس،20 سال وزیر اعلیٰ رہا، ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا، شہباز شریف

شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

مونس الہیٰ کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

ایف آئی اے کو درخواست گزار کے خلاف تادیبی کارروائی اور ہراساں کرنے سے روکا جائے، استدعا

فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے شوکت یوسفزئی کو طلب کرلیا

کوئی غلط کام نہیں کیا،ایف آئی اے میں ضرور جاؤں گا۔شوکت یوسفزئی

خاتون کی ویڈیو وائرل کرنے والے مرکزی ملزم کیخلاف ایف آئی اے میں بھی مقدمہ درج

متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کی جانے والی یف آئی آر میں بھی شیخ دانش کو مرکزی ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

اداروں کیخلاف سوشل میڈیا مہم سے پی ٹی آئی کو جوڑنا غلط ہے، فواد چودھری

عمران خان کے علاوہ کوئی ایسی آواز نہیں جو پاکستان کو اکٹھا کر سکے۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، ریکارڈ طلب

بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات اور ان کی سالانہ رپورٹ کا ریکارڈ فراہم کیا جائے، خط

شہباز گل کے موبائل کا فرانزک کروانے کیلئے رابطہ

شہباز گل نے کس کی ایما پر بیان دیا، پوچھ گچھ جاری

ٹاپ اسٹوریز