ایشیئن گیمز: پاکستانی خاتون نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

جکارتہ : 18ویں ایشیئن گیمز میں پاکستان کی نرگس نے کراٹے ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ ایشیئن گیمز

ٹاپ اسٹوریز