کراچی پولیس نے مرید عباس قتل کیس جیل میں چلانے کی درخواست کردیOctober 29, 2019ویب ڈیسک0 کراچی پولیس نے مرید عباس قتل کیس کے ملزم عاطف زمان کے خلاف مقدمہ جیل میں چلانے کے لیے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔