نیب لاہور نے منظور وٹو سے پوچھ گچھ کے بعد سوالنامہ تھما دیاMay 10, 2019عثمان خان0 یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ بیشتر بھرتیاں غیرقانونی طور پر اور ضرورت سے زائد کی گئیں مگر دیکھنا یہ ہے کہ آیا وہ آپ کی منظوری سے ہوئیں یا نہیں؟نیب حکام