پارٹی فنڈنگ کیس: درخواست گزار اکبر ایس بابر کا تحقیقات پر تحفظات کا اظہار

 لوگ حقائق جاننا چاہتے ہیں لہذا معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، درخواست گزار

پی ٹی آئی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں جلد فیصلے کی درخواست دائر

مذکورہ کیس گزشتہ پانچ سالوں سے زیر التوا ہے اور تحریک انصاف اب تک ریکارڈ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، درخواست

’قیادت منی لانڈرنگ میں ملوث ہوگی تو پارٹی کیسے چلے گی‘

میرا مقصد پی ٹی آئی کو ختم کرنا نہیں بلکہ ایک ادارہ بنانا ہے، اکبر ایس بابر

اٹھارہ ماہ بعد تحریک انصاف کےخلاف غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت

الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق تحریک انصاف کی 4 درخواستوں پرسماعت اور فریقین کے دلائل سننے  کے بعد  فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

ڈیم فنڈ کے دس کروڑ روپے کی رقم کہاں گئی؟ مرتضی وہاب

سندھ حکومت کے مشیر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ  تحریک انصاف نے ہمیشہ الزامات کی سیاست کی ہےفیصل واوڈا

ٹاپ اسٹوریز