دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں، بلوچستان سے ان کا صفایا کریں گے، وزیراعظم
امن کی خاطر دی گئی شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف اور سیاسی قیادت اس خطرناک مرحلے کو عبور کریں گے، شہباز شریف
دہشت گردی کی ہر قسم و شکل کیلئے زیرو ٹالرنس ہو گا، اپیکس کمیٹی
وزیر اعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا، اعلامیہ