جمہوریت کو نقصان پہنچا، ضمیر فروشی ہوئی، شہباز شریف

شہباز شریف نےکہا کہ 14 ارکان کم ہوئے ہیں، ہمارے 64 ارکان تحریک کے حق میں کھڑے ہوئے تھے، آج جو ہوا اس سے جمہوریت کو نقصان پہنچا۔

الیکشن کمیشن ممبران کی عدم تعیناتی ، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

عدالت نےممبران کی تعیناتی سے متعلق پیش رفت رپورٹ بھی طلب  کی ہے

فواد چوہدری کا برطانیہ سے جلیا نوالہ باغ سانحہ پر معافی کا مطالبہ

میاں صاحب کا جیل سے نکلتے ہی انجائنا کا درد بھی ختم ہوگیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

شہبازشریف نے پارلیمنٹ میں اپنےزیر استعمال ایک چیبمر بلاول بھٹوکو دے دیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پارلیمنٹ میں بطور چیئرمین پی اے سی اپنےزیر استعمال ایک چیبمر بلاول بھٹوکو دے دیاہے ۔ 

برطانوی فوجیوں نے اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن کو نشانے پر رکھ لیا

برطانیہ کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن کی تصویر گولیوں سے چھلنی دکھائی دے رہی ہے۔

حکومت اپوزیشن تناؤ، الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری نہیں ہوسکی

دونئے ممبران کی تقرری کے لیے وزیراعظم اورقائدحزب اختلاف کے درمیان رابطہ نہیں ہوسکا ہے

’309 ارب روپے حکومتی مشیر کو دینا پیپرا قانون کی خلاف ورزی‘

حکومتی مشیرکی کمپنی کو اربوں روپے کا ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دے دینا مفادات کا ٹکراو ہے،اپوزیشن لیڈر

کراچی سول اسپتال میں 300 اسامیوں کے لیے دس ہزار سے زائد امیدوار

کراچی کے سول اسپتال میں ایک سے پانچ گریڈ تک کی 300 خالی اسامیوں کے لیے اتوار کا دن چنا گیا اور ایک ہی روز میں تمام انٹرویو مکمل کرنے کا اعلان ہوا

نیب کا حمزہ شہباز کو مزید دو کیسز میں نامزد کرنے کا فیصلہ

نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو غیرقانونی اثاثوں اور رمضعان شوگر ملز کے کیس نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے

حکومت سمجھ گئی ہے کہ ایسے نہیں چلے گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے مطالبہ کیا کہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں اگر ایسے قوانین نہیں ہیں تو بنائے جائیں۔

ٹاپ اسٹوریز