اپوزیشن کی اے پی سی لوٹی گئی دولت کو تحفظ دینے کی بیٹھک ہے،عثمان بزدارJune 26, 2019شفیق شریف0 وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو پہلے بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور آج اے پی سی بھی ناکام رہے گی۔