اچانک میرے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم شروع کر دی گئی اور مجھے دہشت گرد کہا جانے لگا جبکہ میں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا۔
انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 135 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔
،ایشیاء یورپ آسٹریلیا اور امریکہ سمیت دنیا بھر میں امام حسین علیہ السلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اہل بیت اطہار کی یاد میں یوم عاشور منایا جا رہا ہے۔
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 185 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔
گزشتہ تین ٹیسٹ میچوں کے دوران عثمان خواجہ کوئی بھی نصف سنچری اسکور نہیں کرسکے ہیں اور ان کی اوسط محض 20 ہے
راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے چاہنے والوں سے درخواست کی کہ وہ ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا کریں۔
اس جیت کے ساتھ انگلینڈ آسٹریلیا کے مابین کھیلی جانے والی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے
درخواست منظور ہونے میں 9 دن کا وقت لگ سکتا ہے
ٹکٹوں کو رواں سال اکتوبر تک خریدا جاسکتا ہے، آئی سی سی
اس عمر میں انسان ویسے ہی بہت کمزور ہو جاتا ہے تاہم مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرا جسم اسکین کینسر کا عادی ہو چکا ہے
عالمی کپ میں اب تک دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر ٹیموں نے ایک ہی فارمولہ اپنایا ہوا ہے: ٹاس جیتو، پہلے بیٹنگ کرو اور میچ جیتو
بھارت کی جانب سے دونوں سلامی بلے بازوں نے سنچریاں اسکور کیں، روہت شرما ایک مرتبہ پھر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
پروٹیز کی جانب سے کپتان فاف ڈوپلیسی نے شاندار سنچری اسکور کی جبکہ وان ڈر ڈیوس بھی 95 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
جمعے کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کو 316 رنز کے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہوگی
اگر ہم نے جس طرح بھارت کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اسے جاری رکھیں تو عالمی کپ جیت سکتے ہیں














