آسٹریلیا نے کانٹینٹ رائیٹرز کو منافع دینے پر مجبور کیا تو آسٹریلیا میں گوگل سرچ انجن کو ہٹادیا جائے گا، انتظامیہ
آسٹریلوی بالر ز بڑے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور بھارتی بلے باز دوسری اننگز میں جم کرکھیلے
حکومت کی کامیاب حکمت عملی کے باعث آسٹریلیا میں عالمی وبا کا زور کافی حد تک ٹوٹ گیا ہے، تاہم خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔
مقامی پرندوں میں خطرناک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے جس وجہ سے اسے پکڑ کر مار دیا جائے گا
چوتھا ٹیسٹ سڈنی منتقل کریں یا پھر 3 ٹیسٹ میچز پر ہی ٹور ختم ہوجائے گا، بھارتی کرکٹ بورڈ
برج خلیفہ کے اطراف جراثیم کش اسپرے کیا گیا ہے جب کہ دبئی میں تقریباً 23 مقامات پر آتشبازی کی تیاریاں ہیں۔
خوشی اس بات کی ہے کہ بھارت نے بیٹنگ میں پاکستان کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے، بھارت کی عظیم بیٹنگ لائن اب ریزہ ریزہ ہو رہی ہے۔
ڈیوڈ وارنر کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو دیکھ کر مداحوں نے انہیں اداکاری کا مشورہ دے دیا۔
آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو گیارہ رنز سے شکست دے دی ۔
آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 51 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ کو دیکھنے کے لیے شائقین کو اجازت دے دی جائے گی، حکام کو یقین
دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس اور ترقی پذیر ممالک کے لیے قرضوں میں رعایت کے عالمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
اس میچ میں جیت کے ساتھ انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی اپنے نام کر لی ہے۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
بیرون ملک قائم پاکستانی ہائی کمشنز میں بھی یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات انعقاد کیا گیا جن میں اہم شخصیات نے شرکت کی














