سمندری طوفان “اوٹس” کی میکسیکو میں تباہی، 27 افراد ہلاکOctober 27, 2023ویب ڈیسک0 سمندری طوفان کے باعث گھروں اور ہوٹلوں کی چھتیں اکھڑ گئیں اور مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے۔