رافیل جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کا مالک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
اولیویئر چھٹیاں منانے کیلئے گئے تھے ۔ اسی دوران ان کا پرائیویٹ ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا اور ان کی موت ہوگئی ۔