اورنج لائن ٹرین کے الائیڈ اسٹرکچرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
ماہانہ کروڑوں روپے بجلی سبسڈی کی مد میں بچائے جا سکیں گے، وزیر ٹرانسپورٹ
اورنج لائن ٹرین کے اسٹیشنز پر کمرشل شوٹ کرنے کیلئے فیس ادا کرنا ہوگی
فوٹو گرافی اور ویڈیو شوٹ کیلئے اورنج لائن ٹرین کے 26 اسٹیشنز میسر ہوں گے، جی ایم ماس ٹرانزٹ اتھارٹی
اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب ڈرون طیارہ گر گیا
ریموٹ کنٹرول طیارے کو کہاں سے آپریٹ کیا جا رہا تھا؟ تحقیقات جاری
اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں ردو بدل کی سمری پنجاب کابینہ کو ارسال
اورنج لائن ٹرین کا کرایہ فاصلے کے مطابق طے کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافے کی تجویز
ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے سمری وزیراعلیٰ پنجا ب کو ارسال کردی ہے۔
لاہوریوں کو مزید انتظار کرنا ہو گا، اورنج لائن ٹرین مزید چند روز نہیں چلے گی
اورنج لائن ٹرین کو ٹیسٹنگ مکمل ہونے پر دوبارہ عوام کے لیے چلائی جائے گی، جی ایم عزیر شاہ
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کو عوام کیلئے کھول دیا گیا
ٹرین ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک 27 کلو میٹر کا فاصلہ 45 منٹ میں طے کرے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سے پہلے ن لیگ نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا
اب حکومت کا وقت پورا ہونے والا ہے وہ تیاری کر لیں، رہنما مسلم لیگ ن
25 اکتوبر کو اورنج لائن ٹرین چلانے کی منظوری دے دی گئی
پنجاب کابینہ نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فیصلے کی تائید کر دی۔
اورنج لائن ٹرین چلانے کی ایک اور تاریخ آ گئی
15 ستمبر کو منصوبے کا تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیا جائے گا۔
لاہور اورنج لائن ٹرین بہت جلد کھول دی جائے گی، عاصم سلیم باجوہ
اورنج لائن منصوبہ قطعا سیاسی نہیں ہے، ہمیں ہدایت کی گئی ہے کوئی منصوبہ رکنا نہیں چاہیے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
لاہور: کورونا وائرس کے سبب اورنج لائن ٹرین کا افتتاح التوا کا شکار ہوگیا
اورنج لائن ٹرین کو عوام کے لیے جون 2020 میں کھولا جائے گا۔
پنجاب حکومت کا اورنج لائن ٹرین سے متعلق بڑا فیصلہ
2015 میں شروع ہونے والا منصوبہ ایک سو باسٹھ ارب روپے میں مکمل ہونا تھا لیکن پانچ سال گزرنے کے بعد اس کی لاگت 300 تک پہنچ گئی ہے
اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کردیا گیا
ٹرین کا کرایہ 40 سے 50 روپے فی کس مقرر کیے جانے کا امکان ہے جبکہ اس میں روزانہ ڈھائی سے پانچ لاکھ افراد سفر کرسکیں گے
مسلم لیگ ن نے خیالی اورنج لائن ٹرین چلا دی
لیگی رہنماؤں نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ ان کے دور میں شروع ہوا تھا اس لیے موجودہ حکومت کو افتتاح نہیں کرنے دیں گے۔
عثمان بزدار کو اورنج لائن ٹرین کے افتتاح سے کیوں روکا گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
پنجاب کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شہباز شریف کو مدعو کرلیا گیا ہے۔
افتتاح سے ایک روز قبل اورنج لائن ٹرین کا ایک اور اسکینڈل بے نقاب
سرکاری افسروں کی جانب سے نجی ٹھیکیدار کو اربوں روپے سے نواز دیا گیا، آڈٹ رپورٹ
لیسکو نےاورنج لائن ٹرین کو بجلی کی سپلائی شروع کردی
لیسکو کے مطابق اورنج لائن ٹرین کو ڈیمانڈ کے مطابق بجلی کی سپلائی کی جائے گی۔
اورنج لائن منصوبہ: آزمائشی بنیادوں پر ٹرین چلانے کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہوسکا
اورنج لائن ٹرین منصوبہ ن لیگ نے دوہزار پندرہ میں شروع کیا جسکی ابتدائی لاگت ایک کھرب باسٹھ ارب ساٹھ کروڑ تھی اور اسے ستائیس ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہونا تھا۔
اورنج لائن: سپریم کورٹ عدم تکمیل پر برہم
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نےلاہور کے اورنج لائن ٹرین کے مقررہ وقت پر مکمل نہ ہونے پر

