بھارت: احتجاجی کسانوں کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بلاک

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس بھارت کے انتہا پسند جنونی گروپس کے اکاؤنٹس بلاک نہیں کرتی ہیں۔

فیس بک اور انسٹا گرام: سروس ڈاؤن، صارفین پریشان

فیس بک میسنجر پر سرور سے تعلق بنانے میں صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے تو انسٹا گرام پر صارفین کے پیغامات لوڈ نہیں ہو رہے ہیں۔

انسٹاگرام کا نازیبا گفتگو کو روکنے کیلئے کمنٹس سیکشن میں تبدیلی کا اعلان

کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے کمنٹس جنہیں ماضی میں صارفین کی جانب سے رپورٹ یا بلاک کیا گیا تھا اب انسٹاگرام پر ایسے کمنٹس خودبخود غائب ہوجائیں گے

کلاسیکل گانے پر اداکارہ میرا کے رقص کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں میرا نے تِلے کی کڑھائی والی خوبصورت پیازی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے

ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویر کی دھوم

اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر خوبصورت ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کیں تو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔

انسٹا گرام اپنے صارفین کو غلط معلومات فراہم کرنے سے روکے گا

ترجمان انسٹا گرام کے مطابق انسٹا گرام پر غلط معلومات کے خلاف جاری کوششوں میں آج کا اقدام انتہائی اہم ہے۔

فیس بک کا پوسٹوں پر سے لائک کا آپشن ختم کرنے پر غور

لائک کا اختیار ختم  کرنے کا مقصد صارفین کی زندگیوں میں ذہنی سکون لانا ہے

ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی

ماہرہ خان نے کہا کہ میں اپنے سینئر اداکاروں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے اور دوسری اداکاراؤں کے لیے راستہ بنایا۔

انسٹا گرام اکاؤنٹ مستقل یا عارضی طور پر بند کرنا

سوشل میڈیا انسان کو ذہنی طور پر تھکا دیتا ہے۔

اداکارہ حمائمہ ملک بھی گھریلو تشدد پر بول پڑیں

حمائمہ ملک نے کہا کہ مجھ پر ہونے والے مظالم آج بھی دن رات مجھے پریشان کرتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز