سیڑھیاں چڑھتے ہی سانس کیوں پھول جاتی ہے؟
سیڑھیاں چڑھنا دراصل ایک ہائی انٹینسٹی کی ورزش کی طرح کام کرتا ہے، جو دل کی دھڑکن کو تیز کر دیتا ہے
ٹیلی ہیلتھ کیا ہے، اس کے فوائد و نقصانات
مریض ہسپتال یا کلینک جانے کے بجائے کمپیوٹر، ٹیبلیٹ یا اسمارٹ فون کے ذریعے ڈاکٹر یا ماہر سے رابطہ کرتے ہیں
6 علامات جو میٹابولزم کی سستی ظاہر کرتی ہیں
آپ کے جسم کا میٹابولزم زیادہ تر آپ کی عمر، جسمانی سرگرمی اور جسم میں پٹھوں یا چربی کی مقدار پر منحصر ہے
ہائی بلڈ پریشر، وزن میں کمی اور انفیکشن کے علاج میں الائچی کے فوائد
الائچی معدے کے مسائل جیسے متلی، بدہضمی اور السر میں بھی فائدہ دیتی ہے
120 منٹ فطرت کی آغوش میں رہنا ضروری
طبی تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ قدرت کے سرسبز علاقوں میں رہنے سے انسانی صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں