مسلح شخص کے پاس ایک ہینڈ گن اور ایک رائفل تھی
مسلح شخص کے پاس ایک ہینڈ گن اور ایک رائفل تھی
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں اور صورت حال کو قابو میں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
پولیس نے ابتدائی اطلاعات میں بتایاہے کہ مسلح افراد نے اسکول میں داخل ہوکر دو الگ الگ کلاس رومز میں طالبعلموں پر فائرنگ کی۔