ایک ہزار زخمی فلسطینی بچوں کو علاج کیلئے متحدہ عرب امارات لانے کا اعلانNovember 2, 2023ویب ڈیسک0 شیخ عبداللّٰہ بن زاید کا صدر انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس سے رابطہ ، بچوں کو طبی سہولیات کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال