افغانستان کے ساتھ مویشیوں کا غیرقانونی کاروبار کرنے پر پابندی عائدJuly 10, 2019زیشان انور0 عدالت نےاسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات پر صوبائی اور وفاقی حکومت سے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔