وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت اسپیشل اکنامک زونز سے متعلق اجلاس ہوا۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت اسپیشل اکنامک زونز سے متعلق اجلاس ہوا۔
اجلاس میں نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد، اسپیشل اکنامک زون چین پاکستان رائیونڈ اور اسپیشل اکنامک زون سندھ کی منظوری دےدی گئی
سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے گوجرانوالہ میں 150 اور وزیر آباد میں 63 ایکڑ اراضی فراہم کردی گئی ہے۔