اسٹیج ڈرامہ کے معروف پروڈیوسر اور ہدایتکار فرقان حیدر رضوی امریکا میں انتقال کر گئے

گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ، معین اختر اور عمر شریف جیسے فنکاروں کو روشناس کرایا

اسٹیج فنکاروں نے پولیس کی وردی پہنی تو کارروائی ہوگی، پنجاب پولیس کا انتباہ

پنجاب پولیس کی جانب سے یہ اقدام سٹیزن پورٹل پر درج کرائی جانے والی شکایت پر اٹھایا گیا ہے۔

عمر شریف کے بیٹے نے اپنے والد کی صحت بارے افواہوں کی تردید کر دی

سوشل میڈیا پر عمر شریف کی علالت کے حوالے سے افواہیں پھیلی رہیں اور ان کے چاہنے والے اضطراب کا شکار رہے۔

ٹاپ اسٹوریز