ایجنسیوں کے کام پر اعتراض نہیں ، طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو گا ، اسلام آباد ہائیکورٹMay 21, 2024ویب ڈیسک0 الزام ہے ، بہت سے لوگ ایجنسیوں کی تحویل میں ہوتے ہیں، ان کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے ؟ جسٹس محسن کیانی