امریکا کے یوم آزادی پر فائرنگ،150افراد ہلاک

سب سے بڑی آتشبازی نیو یارک میں کی گئی جو65 ہزار فائرورک پر مشتمل ہے

سمندر کے پانیوں میں پاکستان کے یوم آزادی کی منفرد تقریب

پاکستانی اور سعودی نوجوانوں کے ساتھ سات برس کے چھوٹے بچے باسل نے بھی ڈائیو کرکے وہاں موجود لوگوں کو حیران کر دیا۔ 

بھارت کا یوم آزادی، دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کے اعلان کے بعد بھارتی انتظامیہ نےغیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر دیا۔

بیرون ملک پاکستانی ہائی کمشنز میں یوم آزادی کی تقریبات

بیرون ملک قائم پاکستانی ہائی کمشنز میں بھی یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات انعقاد کیا گیا جن میں اہم شخصیات نے شرکت کی

یوم آزادی:وزرائے اعلیٰ اور گورنرز کے ییغامات

کشمیریوں پرظلم و جبر دو قومی نظریے کی سچائی پر مہر تصدیق ثبت کررہا ہے

یوم آزادی کے موقع پر سول ایوارڈز کا اعلان

چوبیس شخصیات کو ستارہ شجاعت، ستائیس شخصیات کو ستارہ امتیاز اور چوالیس شخصیات کیلئے صدارتی تمغہ حسن کارکردگی کا اعلان کیا گیا

حریت رہنماسید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

سید علی گیلانی کیلئے نشان پاکستان کا اعزاز حریت رہنماوَں نے وصول کیا

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا یوم آزادی پاکستان پرنیک تمناؤں کا اظہار

شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور محمد بن سلمان نے اپنے پیغامات میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے ساتھ پاکستانی عوام کے لیے نیک اوردلی تمناؤں کااظہار کیا ہے

’یوم آزادی مناتے ہوئے کشمیری بہن بھائیوں کو نہ بھولیں‘

تاریخی دن پرڈاکٹروں، نرسوں اورشعبہ طب سے وابستہ دیگر افراد کوخراج تحسین، صدر پاکستان

محنت کشوں نے ایک سو چالیس فٹ لمبا آٹھ فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم تیار کرا لیا

پرچم کی نمائش کی تقریب میں خواتین اور بچوں نے گھروں کی چھتوں سے پرچم پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں

ٹاپ اسٹوریز