الخدمت فاؤنڈیشن یوتھ گیدرنگ کی افتتاحی تقریبDecember 14, 2023ویب ڈیسک0 رضاکار پروگرام کے تحت آٹھویں الخدمت یوتھ گیدرنگ 16دسمبر کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہوگی۔