گلگت: درمندر میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 40 گھر بہہ گئےJune 9, 2021ویب ڈیسک0 سیلاب سے درمندر پاور ہاؤس کے مرکزی چینل کو بھی نقصان پہنچا ہے جبکہ درمندر روڈ اور دو رابطہ پل بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے