طاقتور ممالک میں امریکا پہلے، روس دوسرے ،چین تیسرے اور پاکستان نویں نمبر پر ہے، گلوبل فائر پاور
طاقتور ممالک میں امریکا پہلے، روس دوسرے ،چین تیسرے اور پاکستان نویں نمبر پر ہے، گلوبل فائر پاور
پاک فوج کا پاور انڈیکس 0.1694 ہے جو جاپان، فرانس، اٹلی، برازیل، اسرائیل، جرمنی اور کینیڈا سے اوپر ہے
گلوبل فائر پاور کی رینکنگ کے مطابق گزشتہ سالوں میں صرف پاکستان کی فوجی طاقت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔