اسمارٹ لاک ڈاؤن، فراڈ لاک ڈاؤن اور سیاسی انتقام ہے: رانا ثنا اللہ

کشمیری مجاہدین کو سلام پیش کرتا ہوں، دو سال میں کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا گیا، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کی بات چیت

وزیراعظم مہنگائی کے بجائے سندھ پر قابو پانے کیلئے اجلاس بلاتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

وزیر اعظم نے سندھ کیساتھ جو وعدہ کیا پورا نہیں کیا، ترجمان سندھ حکومت

کورونا سے متعلق روسی تجویز پر دنیا حیران

مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ اور دیگر پابندیوں کو اب فوری ختم کر دینا چاہیے، روس

سندھ: کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 312 مریضوں کی حالت تشویشناک

صوبے میں کورونا کے مزید 2 ہزار734 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4 ہزار 722 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

کورونا: قومی اسمبلی اسٹاف کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

پارلیمنٹ ہاؤس میں 9 اگست کے بعد کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر داخلہ ممنوع ہو گا۔

یو اے ای نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کورونا ویکسین کروانے والے پاکستانی 5 اگست سے متحدہ عرب امارات جا سکیں گے۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کورونا وائرس میں مبتلا

معالجین کی ٹیم گھر پر قائم علی شاہ کی نگہداشت کر رہی ہے، نفیسہ شاہ

پی ٹی آئی کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

تنقید کرنے والے کام کرتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

پاکستان میں یومیہ ویکسی نیشن 10 لاکھ سے بڑھ گئی

گزشتہ روز 10 لاکھ 72 ہزار ویکسین لگائی گئی تھیں، سربراہ این سی او سی

ٹاپ اسٹوریز