سندھ: رات 8 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئیMay 25, 2021سید عارفین0 محکمہ داخلہ سندھ کے اعلامیہ کے مطابق گھر یا پرائیویٹ مقام پر بھی پر 10 سے زائد افراد کا اجتماع نہیں ہوسکے گا