خیبر پختونخوا: کم عمری شادی کی روک تھام، قانون سازی کا مسودہ 11 سال سے ا سمبلی میں زیر گردشMarch 27, 2024ویب ڈیسک0 پی ٹی آئی حکومت کو ایک بار پھر گیارہ سال سے زیرگردش اس قانونی مسودے کا مستقبل طے کرنا ہو گا