کسانوں کو کاروبار کیلئے مالی مدد فراہم کریں گے، وزیر خزانہ

کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، شوکت ترین

بھارت: کورونا سے بچنے کے لیے سانپ کھانا جرم بن گیا

سانپ کھانے والے شخص کو نہ صرف گرفتار کیا گیا بلکہ اس پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔

بھارت میں کسانوں کا مودی حکومت کیخلاف یوم سیاہ

بھارت میں ہر کسان کے گھر اور ٹریکٹر پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا۔

بھارت: نوجوت سنگھ سدھو نے گھر پر سیاہ جھنڈا لہرا دیا

جب تک قوانین واپس نہیں ہوں گے اس پرچم کو نہیں اتارا جائے گا، سابق بھارتی کرکٹر اور ٹی وی میزبان کا ویڈیو پیغام

ملک میں اس سال گندم کا ریکارڈ ٹوٹے گا، وزیر اعظم

ہمارے دور میں کسانوں کو 5 سو ارب روپے اضافی ملے، عمران خان

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800روپے مقرر

کسانوں کو باردانہ فراہمی کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا

کسانوں کا احتجاج، بھارت کی چیخیں نکل گئیں

بھارتی کسانوں کی گونج برطانوی پارلیمان میں بھی پہنچ گئی۔

وزیراعظم: جعلی زرعی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ہم سولر انرجی لگانے کے لیے کسانوں کو طویل عرصے کے لیے قرض بھی دے سکتے ہیں تاکہ وہ آرام سے قرض ادا کر سکیں، عمران خان کی کسانوں سے بات چیت

پاکپتن: کسانوں کی احتجاجی ٹریکٹر ریلی، 184 افراد پر مقدمہ درج

31 مارچ تک مطالبات نہ مانے گئے تو لاہور اور اسلام آباد کی جانب بڑا ٹریکٹر مارچ کریں گے، صدر کسان اتحاد پنجاب

کسانوں کا بھارت بند کرنے کا اعلان

کسان بھارت بھر میں ٹرینیں روک کر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز