پاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریز کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاسSeptember 30, 2019شفیق شریف0 ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے نشرپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالے انتظامات کے حوالے سے اجلاس میں بریفنگ دی۔