سیالکوٹ میں پاکستان کے پہلے انڈسٹریل ہیرٹیج میوزیم کا افتتاحSeptember 16, 2019ویب ڈیسک0 سیالکوٹ میں پیرس روڈ پر واقع بزنس اینڈ کامرس سنٹر میں پاکستان کا اپنی نوعیت کا پہلا اور دنیا کا 480واں انڈسٹریل ہیرٹیج میوزیم کا افتتاح کیا گیاہے۔